چار سے زائد چالانات ہونے کی صورت میں تلنگانہ کی سائبر آبا پولیس اب سڑک
پر گاڑیوں کو ضبط کرلے گی اور زیرالتو اچالانات کی رقم کی ادائیگی کے بعد
ہی ضبط شدہ گاڑی کو
لے جانے کی اجازت دی جائے گی۔اس سلسلہ میں اندرون دو دن خصوصی مہم چلائے جانے کا امکان ہے ۔سائبر آبا پولیس زیرالتو گاڑی چالانات کی رقم کے حصول پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔